Comments on post titled ✨🌙 *جمعہ مبارک* 🌙✨
یا اللہ! 🤲
ہم سب کو وہ خوبصورت دن نصیب فرما
جب ہم خانہ کعبہ کے سائے میں
جمعہ کی نماز ادا کریں… 🕋
دلوں کو سکون، آنکھوں کو دیدار اور
روح کو وہ سکون عطا فرما… آمین ❤️✨
📿 درود شریف پڑھنا نہ بھولیں
*اللّٰهم صل علیٰ محمد و آل محمد ﷺ* 💚
*ایک محبت بھرا ایموجی ضرور بھیجے!* ❤️🕋✨"* | Damadam