Comments on post titled `اے رب! 🤲🌸`
*دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جا کر*
`تیری نافرمانی کر کے 😭`
*تجھے ناراض کر کے 💔*
`میرے محبوب! 🤍✨`
*تو اتنا مضبوط کر دے 🌸*
*کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارہ نہ ہو 🙌🏻*
`اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو 🫀📿`
*میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی 🥺*
`تو اپنی طاقت سے ✨`
`اپنی محبت سے ❤️`
*دور اٹھتے قدموں کو ایسا روک لے 🚶♂️*
*کہ تیرے سوا کوئی چارہ ہی نہ ہو 🙂❤️🩹*
`تیرے راستے کے سوا کوئی راستہ ہی نہ ہو 🛤️✨`
*آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️* (updated 2 hours ago) | Damadam