Damadam.pk
Comments on post titled ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے مختلف ہیں. اپنی شخصیت کو ان پیمانوں پر تولنا بند کردیں جوعام لوگوں کے ترتیب دیے ہوئے ہیں، خود کو اس نظر سے دیکھنا بند کردیں جس کی بینائی عام لوگوں کی دی ہوئی آنکھیں ہیں. آپ کی انفرادیت، جداگانہ پہچان اور قابلیت کو سراہنا تو درکنار، لوگ الٹا حسد میں آکر آپ سے نفرت اور دشمنی شروع کردیتے ہیں. اگر آپ نے اپنی قدر و قیمت کا درست تعین کرنا ہے تو تاریخ میں گزری منفرد شخصیات کو دیکھیں.، آپ کی زندگی میں سکون تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب آپ کے نزدیک آپ کے ہم ذہن و ہم خیال لوگ موجود ہوں یا وہ لوگ ہوں جو کم از کم آپکو سمجھتے ہوں. اپنے جیسے منفرد لوگوں کو اس سیارے پر تلاش کریں، اس زندگی میں ان کے ساتھ رہنا ہی آپ کو سکون دے سکتا ہے🖋️📚📚📚 (updated 5 days ago) | Damadam

ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے مختلف ہیں. 
اپنی شخصیت کو ان پیمانوں پر تولنا بند کردیں جوعام لوگوں کے ترتیب دیے ہوئے ہیں، خود کو اس نظر سے دیکھنا بند کردیں جس کی بینائی عام لوگوں کی دی ہوئی آنکھیں ہیں. 
آپ کی انفرادیت، جداگانہ پہچان اور قابلیت کو سراہنا تو درکنار، لوگ الٹا حسد میں آکر آپ سے نفرت اور دشمنی شروع کردیتے ہیں. 
اگر آپ نے اپنی قدر و قیمت کا درست تعین کرنا ہے تو تاریخ میں گزری منفرد شخصیات کو دیکھیں.،
آپ کی زندگی میں سکون تب ہی ممکن ہوسکتا ہے جب آپ کے نزدیک آپ کے ہم ذہن و ہم خیال لوگ موجود ہوں یا وہ لوگ ہوں جو کم از کم آپکو سمجھتے ہوں. 
اپنے جیسے منفرد لوگوں کو اس سیارے پر تلاش کریں، اس زندگی میں ان کے ساتھ رہنا ہی آپ کو سکون دے سکتا ہے🖋️📚📚📚
n  : ہر جگہ فٹ ہونا چھوڑ دیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرلیں کہ آپ ہزاروں لوگوں سے - 
 
nadan...میٹھا یا کھٹا یا نمکین🤔 میں یا تیکا🙄😐5 days ago

sstylishqueenahhaha wo alag mazaa tanz tanqeed kaa apnaa hi 🤭🤭5 days ago

nadan...مزے کے لیے چکہ تکہ کباب تکہ مٹن تکہ آلو گوبھی تکہ😒😏😁6 days ago

sstylishqueenoss kaa apnaa hi maza 😀😀😀6 days ago

nadan...میں گلہ نہ دبا دون🙄1 week ago

nadan... ka reply hide ho gya
sstylishqueenary maza aata hay naa jo kosty hain tanqeed krty hain .ghlt sabit krty hain .on main rhny kaa apnaa mzaa hy😉1 week ago

nadan...جب کوئی آپ کے قد تک پہنچ کر آپکی برابری نہیں کر پاتا تو پھر وہ آپ کے قدموں میں رہ کر ہی آپ پر چھریوں کے وار شروع کردیتا ہے….l1.l2.l31 week ago

nadan...، کیونکہ عام ذہن کبھی بھی آپکو نہیں سمجھ سکتے . وہ تو آپکو منفرد ہونے کی وجہ سے الٹا کوستے رہتے ہیں، آپ کو ہر طرح سے غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، آپکی خوبیوں کو بھی خامیاں گنواتے ہیں، یہ وہ عام لوگ ہیں جو، جب خود قابل نہیں بن پاتے تو قابل ذہنوں سے نفرت شروع کردیتے ہیں-1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a4  .a4

.c1  .c1

.d5  .d5

.e4  .e4

.f4  .f4

.h4  .h4

.i1  .i1

.i3  .i3

.i5  .i5

.j7  .j7

.j8  .j8

.o4  .o4

.r5  .r5

.u7  .u7