Comments on post titled سب خواتین اور ان کی کفالت کرنے والے مرد حضرات الرٹ ہوجائیں، خواتین کی زیبائش میں جو کمی رہ گئ تھی اس کے سدباب کے لئے یہ نیا زیور متعارف ہوا ہے، زیور اس لئے کہ یہ عینک نہیں، عینک کے نام پہ دھات سے بنا ہوا اوزار ہے جو خواتین کی ناک پہ ٹکے گا اور کان پکڑ کے براجمان ہوگا، لوگ حسب استطاعت اس میں ہیرے ،موتی جڑائیں گے، اسے سٹیل ، چاندی یا سونے میں بنایا جائے گا، اب چور اچکے خواتین کی چین یا بالیاں نہیں عینک کھینچ کے فرار ہوں گے، ہک ہا، سنا تھا کہ قرب قیامت کی نشانیوں میں فتنوں کا ظہور ہوگا، اب اس سے آ گے پتہ نہیں کیا چیز ایجاد ہوگی۔
لے دسو۔۔۔ | Damadam