Comments on post titled عدالتی نظام کی ایک جھلک
یہ امِ رباب ہےجسکےوالد، چچا اورداداکوایک ساتھ قتل کیا گیا۔آٹھ سال تک وہ انصاف کی تلاش میں عدالتوں کی راہداریوں میں دربدر پھرتی رہی،ننگےپاؤں،امیدکےسہارے۔مگر انجام یہ ہواکہ ملزمان باعزت بری ہوگئے۔
ادھرقاتل ہتھیاروں کےساتھ جشن منارہے ہیں،اورادھر ایک مظلوم بیٹی خالی ہاتھ لوٹ گئی۔یہ صرف ایک کیس نہیں،بلکہ اس نظامِ انصاف پر ایسا سوالیہ نشان ہے جہاں مظلوم کی دہائی دب جاتی ہے اور طاقتور مسکراتے ہوئے نکل جاتے ہیں۔💔💔💔 | Damadam