Damadam.pk
Comments on post titled امریکہ اور اسرائیل دونوں پر اللّٰہ تعالیٰ کی لنعت ہےیہ محض ایک تصویر یا خبر نہیں بلکہ نام نہاد امت مسلمہ کے منہ پر زور دار تمانچہ ھے،معصوم بچے امت مسلمہ کے مردہ ضمیر کا جنازہ اٹھا رھے ھیںبچے جو زیادہ دیکھتے اور محسوس کرتے ھے اس کی نقل زیادہ کرتے ھے😭یہی حال ہمارے۔ کے پی کے پاٹا کا بی ہے#غزہ یہ منظر انتہائی دل دہلا دینے والا ہے۔ معصوم بچے، جو عام حالات میں صرف کھیل کود اور خوشیوں کے حقدار ہوتے ہیں، جب اپنے کھیل میں بھی “جنازہ” جیسے مناظر کی نقل کریں تو یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ کس قدر سخت اور تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ہیں۔ اللہ پاک فلسطینیوں کی مدد فرمائے آمین 🤲یہ دراصل ایک گڑیا نہیں لیکن یہ 57 اسلامی ممالک کے غیرت کا جنازہ اٹھا کر دفنانے جارہا ھےیہ اسلامی ممالک کی غیرت کا جنازہ ہیں (updated 20 hours ago) | Damadam

امریکہ اور اسرائیل دونوں پر اللّٰہ تعالیٰ کی لنعت ہےیہ محض ایک تصویر یا خبر نہیں بلکہ نام نہاد امت مسلمہ کے منہ پر زور دار تمانچہ ھے،معصوم بچے امت مسلمہ کے مردہ ضمیر کا جنازہ اٹھا رھے ھیںبچے جو زیادہ دیکھتے اور محسوس کرتے ھے اس کی نقل زیادہ کرتے ھے😭یہی حال ہمارے۔  کے پی کے پاٹا کا بی ہے#غزہ 
یہ منظر انتہائی دل دہلا دینے والا ہے۔ 
معصوم بچے، جو عام حالات میں صرف کھیل کود اور خوشیوں کے حقدار ہوتے ہیں، جب اپنے کھیل میں بھی “جنازہ” جیسے مناظر کی نقل کریں تو یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ کس قدر سخت اور تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ہیں۔
اللہ پاک فلسطینیوں کی مدد فرمائے آمین 🤲یہ دراصل ایک گڑیا نہیں لیکن یہ 57 اسلامی ممالک کے غیرت کا جنازہ اٹھا کر دفنانے جارہا ھےیہ اسلامی ممالک کی غیرت کا جنازہ ہیں
A  ★ : امریکہ اور اسرائیل دونوں پر اللّٰہ تعالیٰ کی لنعت ہےیہ محض ایک تصویر یا خبر - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
A.Qurban ★ : 20 hours ago

Doremi ★ : 💔20 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.a2  .a2

.d4  .d4

.e3  .e3

.g4  .g4

.g7  .g7

.g8  .g8

.j3  .j3

.l4  .l4

.m7  .m7

.n2  .n2

.p7  .p7

.q6  .q6

.s1  .s1

.t6  .t6