Comments on post titled میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں !
جیسا کہ :؟؟
تھوڑی کڑوی تھوڑی میٹھی ۔۔۔۔۔
میں بلکل خوابوں جیسی ہوں !
روتے روتے ہنس دیتی ہوں ۔۔۔
اور ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں !
میں ان ہنستے نینوں جیسی ہوں....
کوئی بات دکھ دے تو جلا کراسے راکھ کر دیتی ہوں!
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں...
لیکن اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوں!
میں درد کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں..
میں بلکل الجھے دھاگوں جیسی ہوں !
مجھے کسی کی تعریف کی ضرورت نہیں..
میں خود کہتی ہوں!
میں حسین ہوں ، بلا کی حسین ہوں ، انتہا کی حسین ہوں..
میں اس قدر حسین ہوں کہ مجھے پانے والے پر واجب ہے..
کہ وہ تاعمر خود کو خوش نصیب سمجھے..♥️
کیونکہ میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں!🔥💯 (updated 3 days ago) | Damadam