Comments on post titled *📱 آج کل رشتے… صرف انگلیوں کے سہارے چل رہے ہیں 💔*
`آج کل صرف انگلیاں ہی رشتے نبھا رہی ہیں…زبان سے نبھانے کا وقت نہیں،🍂`
*اور عمل سے تو جیسے سب کو فرصت ہی نہیں رہی… 🥀*
`سب "ٹچ" میں ہیں… 📲`
*مگر افسوس… "کنیکٹ" میں کوئی نہیں 🥲💔*
_میسجز آ جاتے ہیں…_
`"Take care" 💬`
`"Miss you" 🥺`
`"Stay blessed" 🌸`
*مگر ان لفظوں میں وہ گرمی نہیں ہوتی،جو کبھی ایک سچے احساس میں ہوا کرتی تھی… 🤍✨*
`پہلے لوگ وقت نکالتے تھے… 🤌🏻`
`آواز میں محبت ہوتی تھی… ❤️`
`ملنے میں خلوص ہوتا تھا… 🤝`
*اب؟*
*آن لائن سب ہیں… 🟢*
*مگر دلوں کے دروازے آف لائن ہو چکے ہیں 🚫*
`انگلیاں سکرین پر چلتی ہیں… 📱`
`مگر رشتے دل سے نہیں جڑتے… 💔`
*سچ تو یہ ہے…👀*
`ہم نے آسانی تو خرید لی… مگر اپنائیت کہیں بیچ دی… 🥺💔`
*📌 کبھی وقت نکال کر سوچنا ضرور (updated 2 hours ago) | Damadam