Shani-je: *تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔ اللہ* *کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ* *بوجھ نہیں ڈالتا*۔🌸 *تم کہتے ہو کہ "یا اللہ! میں ہی کیوں؟* " *وہ کہتا ہے "* *کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔* *" اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے*🥹🫶🏻🥹 *Beshak*👍🏻❤️💯 #Quran 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀13 hours ago