Comments on post titled _*لوگ سمجھتے ہیں میں بہت مضبوط ہوں.* پر کوئی نہیں جانتا کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنی بار میں نے خود کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے.زندگی میں کچھ موڑ ایسے آئے جہاں سانس لینا بھی بوجھ لگ رہا تھا. جہاں خاموشی چیختی تھی اور تنہائی کاٹتی تھی. میں نے وہ وقت بھی گزارا ہے جب موت زندگی سے زیادہ آسان لگتی تھی. پر میں نے زندگی کو جیا. صرف اس لیے نہیں کہ مجھے جینا تھا بلکہ اس لیے کہ مجھے ہارنا نہیں تھا. میری برداشت کا اندازہ میری خاموشی سے مت لگانا. میری روح پر لگے زخموں سے تمہاری روح کانپ جائے گی...!! 🙂💔_ (updated 5 hours ago) | Damadam