Comments on post titled *بعد میں"؟👀*
*بعد میں پھول مُرجھا جاتےہیں، بعد میں موسم بدل جاتے ہیں، بعد میں دل نہیں کرتا، بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں، بعد میں وہ بات ہی نہیں رہتی، بعد میں صبر آجاتا ہے، بعد میں ہم سمجھدار ہوجاتے ہیں.🥹💔*
*بعد میں دیر ہوجاتی ہے!*
*بعد میں لوگ مر جاتے ہیں!❤️🩹🥲* (updated 6 hours ago) | Damadam