Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی الفاظ نہیں ہیں یہ دل کا وہ یقین ہے جو ہر حال میں "الحمدللہ" کہتا ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں،جب انسان اللہ کو اپنا وکیل بنا لیتا ہے،تو وہ کبھی اکیلا نہیں رہتا۔ اللہ کا وعدہ ہے: "جو مجھ پر بھروسہ کرتا ہے، میں اس کے لیے کافی ہوں۔" یا اللہ! ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کا سلیقہ عطا فرما، اور صبر کے ساتھ تیری رضا میں جینا نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 1 day ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی الفاظ نہیں ہیں
یہ دل کا وہ یقین ہے جو ہر حال میں "الحمدللہ" کہتا ہے۔
چاہے حالات جیسے بھی ہوں،جب انسان اللہ کو اپنا وکیل بنا لیتا ہے،تو وہ کبھی اکیلا نہیں رہتا۔
اللہ کا وعدہ ہے:
"جو مجھ پر بھروسہ کرتا ہے، میں اس کے لیے کافی ہوں۔"
یا اللہ! ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے کا سلیقہ عطا فرما، اور صبر کے ساتھ تیری رضا میں جینا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا، صرف زبانی - 
 
Angelshiza ★ : وعلیکم السلام1 day ago

A.Qurban ★ : وعلیکم اسلام رحمۃاللہ برکاتہ1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.h4  .h4

.i1  .i1

.i4  .i4

.k8  .k8

.l8  .l8

.m3  .m3

.o6  .o6

.o8  .o8

.q6  .q6

.q7  .q7

.r8  .r8

.t1  .t1

.t6  .t6

.v1  .v1

.v5  .v5