Comments on post titled _قیمتی ہر شے اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے,_
_سونا اپنی چمک سے دل لبھاتا ہے,_
_چاند اپنی ٹھنڈی روشنی سے راتوں کو سجاتا ہے,🙌🏻_
_اور پھول اپنی خوشبو سے فضاؤں میں نرمی گھول دیتے ہیں._
*مگر اے جانِ جاں ان سب حسین چیزوں کے ہوتے ہوئے بھی دل کی دنیا میں ایک خلا سا رہتا ہے.*
`وہ خلا جسے صرف تمہاری موجودگی بھر سکتی ہے.😩`
_تمہاری ہنسی میں وہ کشش ہے جو کسی خزانے میں نہیں,_
*تمہاری باتوں میں وہ سکون ہے جو کسی محل کی آسائشوں میں بھی میسر نہیں.🩷_تم وہ نایاب حقیقت ہو جو لفظوں کی قید میں نہیں آ سکتی
_وہ احساس ہو جو صرف دل کی دھڑکنوں سے سمجھا جاتا ہے._
_*دنیا کی ہر قیمتی چیز ایک طرف اور تمہارا ساتھ ایک طرف...!!🥹🫀🌙*Allah hafiz (updated 2 hours ago) | Damadam