AliHasnain_92 : بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئی ہو انداز... MORE▼تمھارے جیسے تھے ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزری ہو احساس تمھارے جیسے تھے - 5 years, 2 months ago LINK 6REPLIES More images by AliHasnain_92: