"آج تک جو سنبھال لائے ہو۔۔۔ سب بہت باکمال لائے ہو۔۔۔ دم رخصت کا وقت ہے اور تم اس گھڑی بھی ملال لائے ہو ہنس کے آکر ملو کہ جانا ہے کیوں یہ دل سا ابال لائے ہو ناز ہے ہم کو سارے تیروں پر یہ جو ہم تک کمال لائے ہو" image uploaded on Jan. 4, 2020, 3:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
a  : آج تک جو سنبھال لائے ہو۔۔۔ سب بہت باکمال لائے ہو۔۔۔ دم رخصت کا وقت ہے اور - 
More images by anusinha: