"یہ زندگی بہت شریر ہے، بار بار ستاتی ہے۔اسے منا کر خوش نہیں کیا جاسکتا یہ صرف ایسے لوگوں سے خوش رہتی ہے جو خود ضدی اور مخالف مزاج رکھتے ہوں
لہٰذا مسکرائیے یہاں تک کہ دل پر جبر کرنا پڑے اور آنسؤں سےدھندلی آنکھیں صاف کرنی پڑیں قہقہہ لگائیے چاہے دل میں کتنا ہی درد ہو دوڑ لگائیے چاہے رینگنا ہی مشکل کیوں نہ ہو
کوشش تو کریں میٹھی نیند لیجئے چاہے خواب کتنا ہی ڈرائیں ، چاہے آنکھوں میں نیند ہو یا نہ ہو اور وہ کام ضرور کریں جس سے دل کو خوشی ملے چاہے سب خلاف ہوں اور اعتبار کرنا سیکھیں خواہ آپ کا دل کتنی بھی مخالفت کیوں نہ کرے....." image uploaded on Jan. 6, 2020, 4:57 a.m. | Damadam