M_NadaN : ہم فون پہ بات کر رہے تھے میں چاۓ پی رہا تھا پی چکا تو اس نے کہا کہ پتہ ہے... MORE▼کتنے سپ لئے تم نے۔ میں نے کہا کتنے؟؟؟ اس نے کہا سترہ۔۔ حالانکہ اسے محبت نہیں تھی مجھ سے. - 5 years, 6 months ago LINK 0REPLIES More images by M_NadaN: