"محبت دل نہیں مانگتی! البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے! محبت اختیار بھی نہیں مانگتی! البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے. .محبت پیار نہیں مانگتی! مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے. محبت آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب مانگے گی! محبت سوال نہیں کرتی! ہمیشہ "جواب" مانگے گی. اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اور کا ہونے نہیں دے گی! Samaawat 🍒" image uploaded on Jan. 6, 2020, 4:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : محبت دل نہیں مانگتی! البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے! محبت اختیار - 
More images by Samaawat: