"اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟ تو پیارے۔۔۔!!! صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے... اور جب صبر آتا ہے نا... ہونٹوں کی ہنسی...آنکھوں کے آنسو... دل کا سکون۔۔ کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔ فقط ایک شے رہتی ہے پاس۔۔ اور وہ ہے خاموشی....!!" image uploaded on Jan. 9, 2020, 7:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
t  : اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟ تو پیارے۔۔۔!!! صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے...  - 
More images by tahamena-12: