"آج ایک لڑکی کا میسج آیا.... السلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں .. میں: وعلیکم اسلام شکریہ.. لڑکی آپ کرتے کیا ہیں ؟ میں: جی موبائل.چارج کر کے واٹسپ چلاتا ہوں.. لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہیں ؟ میں: جی یہی کام ہے میرا واٹسپ چلانا. . لڑکی : تو جب فری ہوتے ہیں تب کیا کرتے ہیں ؟ میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر واٹسپ چلاتا ہوں. .لڑکی : بور نہیں ہوتے اس کام سے ؟ میں: جی ہو جاتا ہوں.. لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں ؟ میں:پھر واٹسپ چلاتا ہوں.. اف تو بندہ تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے ؟؟؟ میں:جی میں بھی اکثر تنگ آ جاتا ہوں.. لڑکی :واؤ پھر کیا کرتے ہیں ؟ میں: جی میں پھر واٹسپ چلا لیتا ہوں.. اس کے بعد اس کا کوئی میسج نہیں آیا پتہ نہیں کون تھی😂 SyCo 🥀" image uploaded on Jan. 10, 2020, 6:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
h  : آج ایک لڑکی کا میسج آیا.... السلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ کی پوسٹ بہت اچھی - 
More images by haid786: