"اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کر دیا ہے,, تمہاری جانب سے خیر خواہی کے بعد بھی تمہیں ہی ان سے اذیت پہنچے,,اور جب ان کو ضرورت ہو تو تم پہنچ جاؤ,,لیکن جب تمہیں ضرورت ہو تو کوئ بھی نہ آئے,,تو میرے ساتھیوں گبھرانا مت,, کچھ لوگ پیدا ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ وہ گرنے والوں کے لئے تھامنے کا وسیلہ بن جائے,,اور جب وہ خود گرنے لگے,,تو انہیں تھامنے خود رب ان کی مدد کرے,, وہ ایسوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا,,بلکہ اپنے بندوں کی مدد خود کرتا ہے." image uploaded on Jan. 13, 2020, 10:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
_  : اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کر دیا ہے,, تمہاری جانب - 
More images by _Benign____GirL: