"Hamariweb Logo
کراچی : غریب ماہی گیروں کے جال میں 40 لاکھ مالیت کی 2 گولڈن سوُا مچھلیاں آپھنسیں
کراچی میں ابراہیم حیدری کے غریب ماہی گیروں کے جال میں دو گولڈن سوُا مچھلیاں آپھنسیں، نایاب نسل کی ایک گولڈن سوُا مچھلی کی قیمت 20 لاکھ روپے ہے۔ بہت زیادہ شکار کے باعث یہ نسل ختم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہے اور اس مچھلی کی چربی طبی مقاصد کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ گہرے سمندر میں 40 لاکھ روپے تیر رہے ہوں تو نہانا آئے یا نہ آئے، کود جانا چاہیے۔ کراچی میں ابراہیم حیدری کے غریب ماہی گیروں نے بھی یہی کیا، شکار کے دوران ایک نہیں دو دو گولڈن سوُا مچھلیاں جال میں آپھنسیں، نایاب نسل سے تعلق رکھنے والی ایک گولڈن سوُا مچھلی کی قیمت 20 لاکھ روپے ہے۔
Ye fish me kei bar khaa chukaaa hon. WO b free me.b4😂" image uploaded on Jan. 14, 2020, 6:59 a.m. | Damadam