"Hamariweb کشمش کا چھوٹا سا دانہ روزانہ کھانا آپ کے جسم میں کتنی بڑی تبدیلیاں لاتا ہے؟ انگور ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے اور اس کی بیل گھروں میں بھی باآسانی لگائی جا سکتی ہے- انگور بھی کئی طرح کے ہوتے ہیں کچھ چھوٹے اور کچھ بڑے ،کچھ سبز رنگ کے اور کچھ جامنی رنگ کے ہوتے ہیں- انگور اپنے ذائقے اور رنگت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں ان کا ذائقہ ترش شیریں ہوتا ہے- انگور کو اگر خشک کر لیا جائے تو اس سے کشمش تیار ہو جاتی ہے کشمش بھی دو طرح کی ہوتی ہے ایک سبز اور دوسری براؤن ہوتی ہے- لیکن طبی لحاظ سے سبز کشمش کو بہتر سمجھا جاتا ہے کشمش میں بھی انگور والے ہی طبی فوائد پائے جاتے ہیں- کشمش میں وٹامن بی،فولاد،کیلشیم،فاسفورس،پوٹاشیم،پروٹین اور وٹامن سی کے علاوہ گلوکوز بھی پایا جاتا ہے- Baqi news khud free besis me dekho.b5" image uploaded on Jan. 15, 2020, 7:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : Hamariweb کشمش کا چھوٹا سا دانہ روزانہ کھانا آپ کے جسم میں کتنی بڑی - 
More images by @786@: