""الفاظ"
الفاظوں سے جملے بنائیں جاتے ہیں
اور جملوں میں جان ہوتی ہے پر اثرانداز
اگر لفظ تیر بنجائے تو چبھتے ہیں
اگر وہ ہی الفاظ موتی بن کر جملے بنائے
تو لڑ ٹوٹنے کے باوجود بھی خوبصورت لگتے ہیں
ویسے ہی کچھ الفاظوں کو جملوں میں تبدیل کر کے
بنتے ہیں صفحات اور صفحات کو جوڑ کر بنتی ہے ڈائری
سماوات کی ڈائری 🌸" image uploaded on Jan. 16, 2020, 6:02 p.m. | Damadam