"تھک گے ہو? تو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو تم مجھے واقعتہ چھوڑ کے جاسکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم تو پرندے ہو 'وطن' چھوڑ کے جاسکتے ہو میں تم سے باتوں میں اس درجہ مگھن ہوتا ہوں تم مجھے کو باتوں میں مگھن چھوڑ کے جاسکتے ہو" image uploaded on Jan. 17, 2020, 11:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : تھک گے ہو? تو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو تم مجھے واقعتہ چھوڑ کے جاسکتے ہو ہم - 
More images by Syedzada003: