"میں نے کسی کو بولا چاند تارے توڑ کر لاسکتے ہو اس نے بولا چاند تو تم تارے تمہاری آنکھوں میں ہے فرمائش ہے تو پوری تو کرنی پڑے گی جناب ہوا یون وہ گیا آسماں پر تاروں سے رکوئیسٹ کے چاند کے پاس لے جائو جب وہ مان گئے تو چاند نے بولا اپنے چاند کے پاس جائو جب اس نے بولا چاند نے چاند تارو کی فرمائش کی ہے تو چاند نے آدھا حصہ دے دیا اور ایک تارا بھی راضی ہوگیا میری نکی نکی خواہشات کتنی پیاری سی ہوجاتی ہے جب پوری ہوتی ہے" image uploaded on Jan. 18, 2020, 7:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : میں نے کسی کو بولا چاند تارے توڑ کر لاسکتے ہو اس نے بولا چاند تو تم تارے - 
More images by Samaawat: