"ارے اداس ہو تم ؟؟ ہاں بہت کس چیز سے '۔ " زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے !! اللّٰہ پر یقین نہیں تمہیں ؟؟ ' ہے ، بہت ہے ، پر کوئی خوشی ہی نہیں آتی ، تم کیسے یہ سب کہہ سکتے ہو ، اسکے کن کا انتظار کرو ۔۔ کیونکہ وہ کن کہتا ہے نہ تو سب ہوجاتا ہے !! جب ماؤں سے کسی چیز کی درخواست کرو ، تو کیا وہ رد کرتی ہیں ؟؟ ہاں !! اس چیز کو رد کرتی ہیں ، جو ہمارے لیے ٹھیک نہ ہو ، لیکن زیادہ اسی طرح ضد کرتے رہو تو وہ اس چیز کے لیے بھی مان جاتی ہیں ۔۔ میرا رب تو اس ایک ماں کیا ، ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ، بس تھوڑا سا " صبر " مانگتا ہے ، اور یہ کہ اسکا بندہ جس بھی حال میں ہو ، فقط " الحمدللہ " کہے ۔۔" image uploaded on Jan. 18, 2020, 8:03 p.m. | Damadam