"*میرے پاس تم ہو (آخری قسط)* *دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں شہوار آ جائے گا جو دانش کو گولی مار دے گا لیکن گولی مہوش کو لگے گی اور مہوش مر جائے گی۔ یہ کلائمکس ہو گا اور سارا پاکستان خوب روئے گا۔* *دانش آنسو بہا کر ہانیا سے شادی کر لے گا۔* *جب کہ شہوار کو عدالت سزائے موت دے دے گی۔ یوں دونوں گناہگاروں کو سزا مل جائے گی! ڈرامہ ختم !* *چلو شابا اب کام کرو۔* *ساری قوم لگی ہے ڈراموں کے پیچھے!!*" image uploaded on Jan. 19, 2020, 12:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
i  : *میرے پاس تم ہو (آخری قسط)* *دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں - 
More images by izzah786: