"ہماری امیدوں کو پورا کرنے والا صرف اللہ کی ذات ہے اسی سے ہی ہر بھلائی کی امید رکھیں نماز اور صبر سے کام لیں وہ ان شاء اللہ آپکی امیدیں ضرور پوری فرمائے گا درود و پاک کثرت سے پڑھا کریں اللہ رب العزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا ہر معاملے میں مایوسی کفر ہے اللہ سے یہ امید رکھیں اللہ تو جو کرے بہتر کرے گا اور بےشک اس کہ ہر فیصلے میں بہتری ہی ہوتی ہے۔۔۔" image uploaded on Jan. 19, 2020, 1:10 p.m. | Damadam