"سردیاں آتے ہی نہ صرف آپ کے چہرے کی جلد متاثر ہوتی ہے بلکہ آُپ کے بال بھی شدید متاثر ہوتے ہیں اور یہ روکھے، بےجان، خشک ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ سردیوں میں شادیوں کا سیزن بھی پایا جاتا ہے اور اس دوران بالوں کی دیکھ بھال نہایت ضروری ہوجاتی ہے تاکہ ان کی چمک رہے برقرار۔ سردی میں جیسے آپ جلد کی حفاظت کا طریقہ بدلتی ہیں ویسے ہی بالوں کے حفاظت کے طریقے کو بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔آج ہم آپ کو سردیوں میں بالوں کی حفاظت کے کچھ طریقے بتاتے ہیں جو بالوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔ تیل کا استعمال اکثر خواتین سردیوں میں تیل کا استعمال کم کردیتی ہیں جو کہ غلط ہے۔ تیل بالوں کو غذائیت فراہم کرتا ہے اور اگر آُپ تیل کا استمال نہیں کریں گی تو یہ بالوں کی نشوونما کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے بالوں پر کھوپرے، زیتون، بادام یا پھر کسی بھی تیل کا مساج لازمی" image uploaded on Jan. 20, 2020, 9:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : سردیاں آتے ہی نہ صرف آپ کے چہرے کی جلد متاثر ہوتی ہے بلکہ آُپ کے بال بھی - 
More images by @786@: