"گیس ہیٹر چھوڑیں اور صندلی لگائيں، ایسے فوائد جو آپ کو حیران کر ڈالیں سردی کا موسم اپنے عروج پر ہے اس کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ نے بھی سب کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے- لوگ خود کو گرم رکھنے کے لیے ہیٹرز کے علاوہ دوسرے ذرائع تلاش کر رہے ہیں جو کہ ان کو گرم رکھ سکیں اور حالات کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انسانوں کو تمام تر ترقی کے باوجود ماضی کے ان طریقوں کو دوبارہ سے اپنانا پڑے گا جن کو ترقی کی اس دوڑ میں وہ فراموش کرتا جا رہا ہے- ان میں سے ایک طریقہ سردیوں میں صندلی ڈالنے کا بھی تھا- صندلی کیا ہے؟ صندلی کا طریقہ عام طور پر سرحد اور ایسے سرد علاقوں میں رائج تھا جہاں پر سردی شدید ہوتی تھی اس کے لیے ایک انگیٹھی کا استعمال کیا جاتا تھا جس کے اندر لکڑیاں جلائی جاتی تھیں- Ye pic me suduli kia hai?????😂😄" image uploaded on Jan. 20, 2020, 3:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : گیس ہیٹر چھوڑیں اور صندلی لگائيں، ایسے فوائد جو آپ کو حیران کر ڈالیں سردی - 
More images by @786@: