"100 روپے کے موبائل لوڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟پی ٹی اے نے وضاحت کر دی۔ 100روپے کےپر لوڈ کے کٹوتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی تھیں،جس پر اب پی ٹی اے نے وضاحت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو عوام سے اضافی ٹیکس وصول کرنے سے روکا دیا، اب صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 کی بجائے 88.89 روپے ملیں گے۔On the recharge of Rs. 100, balance provided to the user is Rs. 88.889 (and not Rs. 76 as reported on the social media) after deduction of Rs. 11.111 against withholding tax @ 12.5%. GST @19.5% is applied on per call, SMS, and data usage basis. pic.twitter.com/NmQmaaX6Rk— PTA Pakistan (@PTAofficialpk) January 17, 2020سوشل میڈیا پر خبروں میں کہا جارہا تھا کہ مختلف کمپنیز کی جانب سے 100 روپے کے کارڈ پر" image uploaded on Jan. 20, 2020, 4:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : 100 روپے کے موبائل لوڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟پی ٹی اے نے وضاحت کر دی۔ - 
More images by @786@: