"لعنت ایسی دو ٹکے کی سوچ پر
ریاست مدینہ میں ایسے ایشوز پر بھی بات ہونی چاہیے ڈھکے چھپے الفاظ میں محترمہ یہ کہنا چاہ رھے ہیں کہ اسلام نے ناانصافی کی ھے کہ جسطرح بیک وقت ایک مرد چار عورتوں سے شادی کرسکتا ھے بعینہ عورت بھی بیک وقت چار مرد رکھ سکے اب اس سے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا ھے جو بچہ پیدا ہو گا وہ کس کو ابا جی کہہ جر پکارے گا یا اسکی کفالت کی ذمہ داری کون اپنائے گا" image uploaded on Jan. 20, 2020, 4:24 p.m. | Damadam