"چلو پھرچائے ☕ پیتے ہیں!
نہ جانےکتنےسالوں سے
نہ جانے کتنی شاموں سے
بدن جب تھک ساجاتا ہے
میں اکثر خود سے کہتی ہوں
چلو پھر ☕ چائے پیتے ہیں
👈 مگر
یہ بھی تو اک سچ ہے
اکیلے پی نہیں سکتی
تمہارے نام کا ایک کپ ☕
ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے
بہانہ چائے ☕ کا لیکر
چرالیتی ہوں میں تم سے
تمہارے نام کے دو پل! 💕" image uploaded on Jan. 21, 2020, 8:26 a.m. | Damadam