"دنیا بڑی عجیب جگہ ہے، جنازے پر جنازے، وفات پر وفات، سب کو مٹی تلے دفنایا جا رہا ہے یقیناً میرا اور آپ کا دن بھی عنقریب ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ کیا ہم نے اس آخری سفر کی کوئی تیاری کی ہے؟ ہم عنقریب اپنے رب کے روبرو پیش ہونے والے ہیں، لیکن کیا ہم نے اس رب کی دی ہوئی مہلت کا صحیح استعمال کیا ہے؟ اُس جہان سے کوئی واپس نہیں آتا، اور نہ ہی وہاں جانے کے بعد کسی کو مزید مہلت ملتی ہے، جو جیسی زندگی گزارتا ہے، اُسی پر اُس کا خاتمہ ہوتا ہے اور جس حالت میں کسی کا خاتمہ ہوتا ہے، وہ اسی پر اٹھایا جائے گا میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟ سوچئیے گا ضرور! اے اللّه ! ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما، یا رب رحم فرما۔ یا رب اصلاح کی توفیق دے۔۔۔آمین یارب"" image uploaded on Jan. 22, 2020, 4:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
B  : دنیا بڑی عجیب جگہ ہے، جنازے پر جنازے، وفات پر وفات، سب کو مٹی تلے دفنایا جا - 
More images by Bilal_safi: