"بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔۔ گزشتہ سال ایک جنازے پر گیا قبرستان میں ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔. انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔ دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔ مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔امین" image uploaded on Jan. 22, 2020, 6:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے - 
More images by M_NadaN: