"ضروری ہدایت!!! اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا،، میرا جانو ،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋 یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝 یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩 نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔ میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂 میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،، میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣 محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔ زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔ اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں" image uploaded on Jan. 22, 2020, 9:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
d  : ضروری ہدایت!!! اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا،، - 
More images by dur_e_zahra: