" سدا یہ سُنتے آئے ہیں کبھی بوجھل اگر دِل ہو تو تھوڑا رو لیا جائے بہا کر اشک تھوڑے سے سکوں سے سو لیا جائے مگر ایسا بھی ہوتا ہے کہ دِل بوجھل ہو کُچھ ایسے یوں جیسے بند مٹھی میں تو پھر شب بھر کے رونے سے نہیں تکیے بھگونے سے نہ آنچل ریشمی خود اپنے اشکوں میں ڈبونے سے یہ دل ہلکا نہیں ہوتا!" image uploaded on Jan. 22, 2020, 4:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
S  :  سدا یہ سُنتے آئے ہیں کبھی بوجھل اگر دِل ہو تو تھوڑا رو لیا جائے بہا کر - 
More images by Samaawat: