"ایک سکول کے انسپکشن کے دوران انسپکٹر ایک بچے سے سوال پوچھتا ہے- " بتاو سومنات کا مندر کس نے توڑا تھا-?" بچہ رونے لگ جاتا ہے اور کہتا ہے " قسم لے لیں سر میں نے نہیں توڑا-" انسپکٹر کلاس ٹیچر کی طرف دیکھتا ہے - وہ فورا آگے بڑھ کر طالب علم کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے " نہیں سر اسی نے توڑا ہوگا اب بہانے کررہا ہے - یہ ہے ہی ایسا-" انسپکٹر غصے کے مارے دونوں کو ہیڈ ماسٹر کے آفس لے جاتا ہے اور ہیڈ ماسٹر کے سامنے پورا قصہ بیان کرتا ہے- ہیڈ ماسٹر صاحب اٹھ کر انسپکٹر کو تسلی دیکر کہتا ہے- " کوئ بات نہیں سر ہوجاتا ہے بچہ ہے تاوان میں بھر دونگا-" کچھ یہی حال ہمارے حکمرانوں کا ہے زرداری سے جان چھوٹی تو چور فیملی کے ہتھے چڑھ گئے ان سے جان چھوٹی تو مزکورہ بالا ٹائپ ہیڈ ماسٹر صاحب تسلی دے رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں -" image uploaded on Jan. 23, 2020, 10:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : ایک سکول کے انسپکشن کے دوران انسپکٹر ایک بچے سے سوال پوچھتا ہے- " بتاو - 
More images by M_NadaN: