"یہ عظیم مقام ایسے ہی نہیں حاصل ہوگیا اسکےلئیےحکومت گرانی پڑی الیکشن ہائی جیک کرنا پڑا پورے ملک سے سو سے زیادہ نالائق ترین افراد سلیکٹ کرنے پڑے بیروزگاری میں اضافے کیلئیےاکانومی کی منجی ٹھوکی پڑی جسنے ذرا بھی لب کشائی کی اسےجیل بھیجنا پڑا تب کہیں جا کر عظمت کا یہ مقام ملا۔ قدر کرو" image uploaded on Jan. 23, 2020, 4:13 p.m. | Damadam