"کارکن ڈیپریشن سے بچنے کے لیے اخباروں سے دور رہیں ٹی وی سکرینوں سے دور ہو جائیں موبائل آف کردیں اور نیند کی گولیاں کھا کر سو جائیں
تنقید سے گھبرانے والا نہیں، میری حکومت شفاف ترین، لوگ اخبار پڑھیں نہ ٹی وی ٹاک شوز دیکھیں، سب ٹھیک ہوجائے گا، عمران خان
یہ وہ تبدیلی کہ جس کا جھوٹا بیانیا اور پراپیگنڈہ کو پھیلانے میں پیراشوٹ اینکررز/ صحافیوں کا بڑا ہاتھ ہے. جی اکثر صحافیوں کا تبدیلی شوق ختم ہو چکا ہے۔" image uploaded on Jan. 24, 2020, 3:48 p.m. | Damadam