"چیف کمشنر اسلام آباد کی سخت ہدایات کے بعد اسلام آباد کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی مقدار چیک کی گئی اور ابھی تک ایک بھی پمپ ایسا سامنے نہیں آیا جو پورا پٹرول فراہم کر رہا ہو اور عوام بیچاری گاڑی Mechanic کے پاس لے جاتی ہے کہ گاڑی میں Problem ہے۔ایک طرف پٹرول مہنگا اور اوپر سے پوری مقدار میں بھی نہ ملے تو یہ ذیادتی ہو گی ایسے تمام پٹرول پمپس کو تاحیات سیل کیا جائے۔" image uploaded on Jan. 25, 2020, 6:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : چیف کمشنر اسلام آباد کی سخت ہدایات کے بعد اسلام آباد کے مختلف پٹرول پمپس پر  - 
More images by M_NadaN: