"میں لکھو غزل تو ہلا دوں سب کو
بس ایک لفظ میں تحریر سنا دوں سب کو
وہ جو کہتا ہے کے کوئی ھم سا ھو تو سامنے آئے
آغاز غزل سے پہلے ہی ہارا دوں سب کو
مجھ کو فرصت ہی نہیں ملتی اس کی یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور پانی میں بہا دوں سب کو
آج میں خاموش ھوں تو کمزور نہ سمجھنا
بے وفا نہیں ھوں جو اس کا نام بتا دوں سب کو
Samaawat 💞" image uploaded on Jan. 26, 2020, 7:08 a.m. | Damadam