"تاریخ یاد رکھے گی کہ جس وقت ترک ڈراموں کے ذریعے اپنی نئی نسل کو اپنے اصل کی پہچان کروارہے تھے
اس وقت اک قوم ایسی تھی....
جس کی نئی نسل اپنا وقت صلاحیتیں اور پیسہ لگا کر
بیوی کے بھاگ جانے کے اور واپس آجانے جیسے واہیات بازاری قصوں میں مگن ہوجاتی تھی...
اے کاش اس قوم کو بھی کوئی اردوگان نصیب ہو
کوئی بوزداغ نصیب ہو....
میرے_پاس_تم_ہو❌" image uploaded on Jan. 26, 2020, 7:40 a.m. | Damadam