"یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے جو علماء کے خلاف بونکتے ھے ایک وقت تھا جب ہیرا منڈی میں بڑی بے حیائی تھی, اس بے حیائی کو ختم کرنے کیلئے علماء نے وہاں چھاپہ مارا تو بڑی تعداد میں خواتین و حضرات برہنہ حالت میں پکڑے گئے وہ لوگ علماء والوں کے سامنے گڑگڑائے کہ ہمیں معاف کر دو ہمیں چھوڑ دو ورنہ ہم رسوا ہو جائیں گے ایک عالم والے کو ترس آگیا اس نے کہا کہ اچھا ایک شرط پر چھوڑیں گے کہ جو جس طوائف کے ساتھ پکڑا گیا ہے اس کی شادی اسی طوائف سے کر دو , اس عالم کی یہ بات ان لوگوں کو جو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے بہت ناگوار گزری بالآخر عزت بچانے کی خاطر وہ راضی ہو گئے اور یوں ان طوائفوں سے ان کنجروں کی شادیاں ہو گئیں شادی کے بعد وہ کنجر اور طوائف دونوں عالم والوں سے ناراض تھے کیوں کہ کنجروں کی عزت چلی گئی تھی اور طوائفوں کا دھندہ بند ہو گیا تھا۔ اسلئے وہ ہ" image uploaded on Jan. 28, 2020, 10:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے جو علماء کے خلاف بونکتے ھے ایک وقت تھا جب ہیرا منڈی - 
More images by M_NadaN: