"آزاد قوم پر غلاموں کی حکومت کے اثرات:
امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے اسلام آباد کے فیصل چوک پر آج پھر خون کی ہولی کھیلی۔
امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے سرخ اشارہ توڑ کر سامنے سے آنے والی فیملی کار کو ٹکر مار دی۔ ٹکر کے نتیجے کار میں سوار ایک خاتون اور مرد موقعہ پر ہی جانبحق ہو گئی۔ جبکہ دیگر شدید زخمی ہیں۔ فوری طور پر زخمیوں اور جانبحق افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
المیہ یہ ہے کہ سفارتخانوں کی گاڑی اسلام آباد کی سڑکوں پر ٹریفک قوانین کی دھجیاں بکھرتی پھرتی ہیں لیکن کوئی انہیں لگام ڈالنے والا نہیں۔
مجھے یقین ہے کہ حکومت جلد اس "ریمنڈ ڈیوس" کو بھگا دے گی۔۔۔۔جبکہ یہ خاندان بھی کبھی انصاف حاصل نہ کر سکے گا۔۔۔۔!!" image uploaded on Jan. 28, 2020, 6:31 p.m. | Damadam