"پیناڈول کی گولی سے استری صاف کرنے کا حیران کن طریقہ ابھی استعمال کریں اور چمکتی استری دیکھ کر دنگ رہ جائیں
اکثر گھروں میں استری زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے کالی ہوجاتی ہے۔جس کے باعث کپڑے بھی خراب ہوتے ہیں- خواتین اس کی صفائی کا غلط طریقہ اپناتی ہیں اور کسی چھری یا چمچ کی مدد سے اس کو رگڑ کر صاف کرلیتی ہیں جس سے استری کے نیچے لگی لئیر خراب ہوجاتی ہے اور اس پر کالے نشانات پڑ جاتے ہیں اور وہ صحیح سے کام نہیں کرتی۔ آج ہم آپ کو پینا ڈول ایکسٹرا یا پھر پیراسیٹامول کی گولیوں سے اس کی صفائی کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ ۔ سب سے پہلے استری کو آن کرلیں اور تیز گرم کریں۔ پھر پینا ڈول ایکسٹرا یا پھر پیراسیٹامول کی گولیوں کا ایک پورا پیکٹ لیں ور اسکو ایک ایک کر کے استعمال کرنا ہے۔ ۔ ٹشو پیپر کی مدد سے گولی کو پکڑیں اور گرم استری پر جہاں بھی کالے نشانا" image uploaded on Jan. 29, 2020, 6:31 a.m. | Damadam