"ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں؟ اگر آپ جان جائیں تو کبھی بھی تیل 👇لگانا نہیں بھولیں گے اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو بخار، نزلہ و زکام، ہڈیوں میں درد یا قبض جیسی بیماری رہتی ہے اور علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کے علاج کے باوجود بھی فائدہ نہ ہورہا ہو تو ہماری بتائی گئی ان ٹپ کو ضرور آزمائیں اور ان کے اس کے استعمال کے بعد آپ کو خود ہی واضح فرق محسوس ہوگا۔ اس کے لیے آپ کو صرف اپنی ناف میں تیل لگانا ہے۔ جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے۔ بخار بخار چاہے بچوں کو ہو یا بڑوں کو ایسی صورت میں گھر میں موجود کوئی بھی تیل روز رات سونے سے قبل روئی کی مدد سے ناف پر لگائیں جلد فائدہ ہوگا۔ ہڈیوں کے درد کے لیے وہ تمام لوگ جن کو ہڈیوں میں درد رہتا ہے یا عمر زیادہ ہونے کے باعث گھٹنوں، جوڑوں وغیرہ میں درد رہتا ہے" image uploaded on Jan. 29, 2020, 6:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
@  : ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں؟ اگر آپ جان جائیں تو کبھی بھی تیل 👇لگانا - 
More images by @786@: