"عورت کی پارسائی کو جج کرنے والے کو بھی پارسا ہونا چاہئیے۔ میرے اور تمہارے جیسا نہیں جو آنکھوں پہ مائیکروسکوپ لگا کر عورت کی پارسائی کو جج کرتے ہیں۔ اگر اُسی مائیکروسکوپ سے ہم اپنے کردار کا جائزہ لیں نا تو آئینے کے سامنے کھڑے نہیں رہ سکتے۔"" image uploaded on Jan. 29, 2020, 6:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
_  : عورت کی پارسائی کو جج کرنے والے کو بھی پارسا ہونا چاہئیے۔ میرے اور تمہارے - 
More images by _Benign____GirL: