"کہاں جوڑ پائیں گے ہم ڈھرکنوں کو....
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوۓ ہیں....
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں زرا ہم....
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں....
یہ ہی ہم نے سیکھا ہے جرم وفا سے....
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا...." image uploaded on Jan. 30, 2020, 4 a.m. | Damadam